25 مارچ، 2013، 5:37 PM

دہشت گرد

سی آئی اے اور عرب ممالک کامسلح دہشت گردوں سے قریبی تعاون

سی آئی اے اور عرب ممالک کامسلح دہشت گردوں سے قریبی تعاون

مہر نیوز/25 مارچ /2013ء: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور عرب ممالک باہمی تعاون کے ساتھ شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی، سعودی عرب اور امریکہ کے اعلی فوجی افسر دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار استعمال کرنے کی تربیت دے رہےہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی  نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے  نقل کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور عرب ممالک باہمی تعاون کے ساتھ شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی، سعودی عرب اور امریکہ کے اعلی فوجی افسر دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار استعمال کرنے کی تربیت دے رہےہیں۔ ترکی کو 160 بنڈل فوجی ہتھیار دہشت گردوں کو دینے کے لئے بھیجے گئے ہیں ۔ ترکی اور شام کی سرحد پر دہشت گردوں کے کنٹرول کی وجہ سے شام میں ہتھیاروں کی ترسیل بہت ہی آسان بن گئی ہے۔ اخبار کے مطابق عرب ممالک نے ترکی کے تعاون سے حال ہی میں بڑی مقدار میں اسلحہ دہشت گردوں تک پہنچایا ہے۔ اور عربی ممالک اور ترکی کے درمیان فوجی پروازوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

News ID 1819153

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha